عراقی کرد ریفرینڈم کو تھامتے ہوئے: ضمانت کے بغیر ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں کریں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 24 اگست, 2017
0

عراقی کرد ریفرینڈم کو تھامتے ہوئے: ضمانت کے بغیر ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں کریں گے

عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری اور ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو کل بغداد میں اجلاس کے دوران (أ.ف.ب)

 

اربيل: "الشرق الاوسط” – انقرہ: سعيد عبد الرازق

    کل عراقی کردوں نے 25 ستمبر کو صوبے کی خود مختاری کے لئے ریفرنڈم کرانے کے لئے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے، اگرچہ بار بار امریکیوں کی طرف سے اس قسم کے اقدام میں تاخیر کے لئے کہا گیا ہے تاکہ اس سے بغداد کی مرکزی حکومت کے ساتھ تعلقات پر منفی اثر نہ پڑے اور عراق و شام میں تنظیم داعش کو شکست دینے کی حکمت عملی میں رکاوٹ نہ آئے۔

    کل ترکی بھی اس لائن میں شامل ہوگیا ہے۔ چنانچہ ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے اربیل جانے سے پہلے بغداد کا دورہ کیا اور انہوں نے "کردوں کی آزادی” کو ترکی کے لئے ایک حساس فائل قرار دیتے ہوئے کہا کہ "ریفرنڈم کا اقدام غلط ہے”۔

جمعرات – 2 ذی الحجة 1438 ہجری – 24 اگست 2017ء  شمارہ: [14149]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>