چاڈ قطری سفارت کاروں کو ملک بدر کر رہا ہے اور دوحہ اپنے سفیر کو واپس تہران بھیج رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 24 اگست, 2017
0

چاڈ قطری سفارت کاروں کو ملک بدر کر رہا ہے اور دوحہ اپنے سفیر کو واپس تہران بھیج رہا ہے

چاڈ میں قطر کے سفارت خانے کو بند کر دیا گیا (رویٹرز)

دمام: "الشرق الاوسط”

     کل افریقی ملک چاڈ بھی قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے اور اس نے الزام عائد کیا ہے کہ "قطر نے لیبیا کے راستے اس کے امن و استقرار کو خراب کیا ہے”۔

      چاڈ نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے کہ جب قطر نے تہران میں اپنے سفیر کو دوبارہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "دوبارہ ااپنے سفارتی فرائض سرانجام دیں گے”۔ جبکہ اس عمل کو ایران کے ساتھ "تمام شعبہ جات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ” سے تعبیر کیا ہے، جیسا کہ قطر کی وزارت خارجہ نے کل شام اپنی ویب سائٹ پر بین جاری کیا ہے۔

 

جمعرات – 2 ذی الحجة 1438 ہجری – 24 اگست 2017ء  شمارہ: [14149]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>