"سبعین کا ہجوم" صنعا میں اثر و رسوخ بحال کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 25 اگست, 2017
0

"سبعین کا ہجوم” صنعا میں اثر و رسوخ بحال کر رہا ہے

کل صنعا میں سبعین چوک پر ریلی کے دوران ایک لڑکی "سیلفی” لیتے ہوئے (ا.ب.ا)

 

لندن – تعز: "الشرق الاوسط”

      کل یمن کے دارالحکومت صنعا میں "عوامی کانگریس پارٹی” کے حامیوں کی ایک ریلی نے دارالحکومت؛ جہاں ستمبر 2014 سے بغاوت جاری ہے، وہاں پر اثر و رسوخ اور طاقت کے توازن میں الجھن پیدا کر دی ہے۔

      بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے مطابق سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی قیادت میں "کانگریس” پارٹی کے "لاکھوں” افراد کا مجمع سبعین چوک میں نکلا، جبکہ ان کے مقابلے میں حوثیوں کی چار مختلف ریلیوں میں صرف ہزاروں کی تعداد تھی، جن کا ظاہری مقصد "جنگوؤں کو جمع کرنا” اور اندرونی طور پر اس ریلی کا مقصد "کانگریس کو غصہ دلانا” تھا، جیسا کہ مبصرین کا کہنا ہے۔

 

جمعہ – 3 ذی الحجة 1438 ہجری – 25 اگست 2017ء شمارہ: [14150]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>