امریکہ میں ہاروی طوفان کی وجہ سے تباہ کن سیلاب کا خطرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 27 اگست, 2017
0

امریکہ میں ہاروی طوفان کی وجہ سے تباہ کن سیلاب کا خطرہ

آندھی طوفان کی وجہ سے درختوں کا جڑ سے اکھڑنے، چھتوں کے گرنے اور ہزاروں شہریوں کا گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے کا منظر

 واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

        کل امریکہ کی تکساس صوبہ میں پچا سال سے زیادہ مدت کے بعد ہاروی نامی زبردست طوفان آیا ہے۔ یہ طوبان تو پہلے پہل بہت ہی آہستہ تھا لیکن دھیرے دھیرے موسلادھار بارش شروع ہو گئی اور اب ساحل کے کناروں پر زبردست آندھی طوفان کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے کہ تباہ کن سیلاب آئے گا۔

    زبردست آندھی طوفان نے اطلاع دی ہے کہ آندھی وطوفان سے متعلق امریکہ کی قومی سنٹر نے کہا ہے کہ آندھی چند گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ آندھی تکساس کے جنوب سے شروع ہوئی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے استوائی طوفان میں بدل گئی۔ سنٹر نے مزید کہا کہ آندھی کے ساتھ بہنے والی ہواؤں کی رفتار علاقائی وقت کے مطابق نو بجے فی گھنٹی 121 کیلو میٹر کی ہو گئی جبکہ استوائی طوفان اس رفتار سے کم ہوتی ہے۔

اتوار– 5 ذی الحجة 1438 ہجری – 27 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: (14152)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>