لبنانی فوجیوں کی باقیات کی وصولی کے ساتھ "فجر الجرود" اختتام پذیر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 28 اگست, 2017
0

لبنانی فوجیوں کی باقیات کی وصولی کے ساتھ "فجر الجرود” اختتام پذیر

"داعش” اسد کی حکومت اور "حزب اللہ” کے ساتھ اتفاق کے بعد دیر الزور کے لئے پرامن راستے کی ضمانت حاصل کر رہی ہے

لبنانی فوجی جنہیں 2014 میں "داعش” نے اغوا کر لیا تھا کل ان کی لاشوں کی باقیات کے بارے میں معلومات ملنے پر ان کی دو قریبی رشتہ دار خواتین رو رہی ہیں (رویٹرز)

بيروت: كارولين عاكوم

      لبنانی فوج نے "داعش” کے خلاف "فجر الجرود” نامی کاروائی "حزب اللہ” اور انتہا پسند تنظیم کے درمیان اپنی نوعیت کے پہلے معاہدے کے نتیجے کے طور پر ختم کر دی ہے، جسے شامی حکومت نے بھی پسند کیا ہے۔ اس معاہدے کی دستاویز کے مطابق 3 سال قبل اغوا کئے گئے لبنانی فوجیوں کی باقیات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے بعد تنظیم کے جنگجوؤں کو شام میں دیر الزور کی طرف پر امن راستہ فراہم کیا جائے گا۔

      لبنانی جنرل سیکورٹی کے ڈائریکٹر میجر جنرل عباس ابراہیم نے اعلان کیا ہے کہ فوج سے تعلق رکھنے والے 6 اشخاص کی باقیات ملی ہیں، جن کے جان بحق ہونے کے بارے میں لبنانی حکومت کو فروری 2015 سے معلومات تھیں، لیکن ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔ علاوہ ازیں بعد میں مزید دو لاشیں اور ملی ہیں جبکہ 9 فوجیوں کے بارے میں ابھی کوئی معلومات نہیں ہے۔ دریں اثناء "حزب اللہ” نے اپنے جنگجوؤں کی 5 لاشیں وصول کی ہیں۔

پیر – 6 ذی الحجة 1438 ہجری – 28 اگست 2017ء شمارہ: [14153]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>