عراق میں شرکاء نے ہمیں مسترد کر دیا اب ہمارا انتخاب ریفرنڈم اور آزادی ہے :بارزانی "الشرق الاوسط" سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
غسان شربل
به قلم:
کو: بدھ, 30 اگست, 2017
0

عراق میں شرکاء نے ہمیں مسترد کر دیا اب ہمارا انتخاب ریفرنڈم اور آزادی ہے :بارزانی "الشرق الاوسط” سے

آزاد ریاست "ایرانی ہلال یا کسی اور کا حصہ ہرگز نہیں ہوگی”

عراقی صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی (الشرق الأوسط) کے چیف ایڈیٹر غسان شربل کے ساتھ

 

اربيل: غسان شربل

      اربیل میں عرب صحافی نے یہ محسوس کیا کہ گویا وہ عراق جسے ہم جانتے ہیں اس کے الوداعی دورے پر آئے ہیں۔ عراقی نقشے میں عرب، کرد سفر آنے والے 25 ستمبر کو عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم کے ساتھ مکمل ہو جائے گا اگر کردستان کی اکثریت نے "ہاں” میں جواب دیا۔ صوبے کی فضا باہمی مشارکت کی ناکامی کے بعد یوں ظاہر کرتی ہے کہ گویا "یہ شادی جاری نہیں رہ سکتی جبکہ ایک فریق عدم اطمینان اور دوسرا اس کی بنیاد کو ہی مسترد کر دے تو طلاق کی طرح الگ تھلگ سا ماحول لگتا ہے”۔

      بارزانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "خودمختار کردستان کی ریاست اپنی آزادانہ فیصلوں پر عمل کرے گی، اور یہ ہرگز کسی ایرانی ہلال یا دوسرے ہلال کا حصہ نہیں بنے گی”۔

 

بدھ – 8 ذی الحجة 1438 ہجری – 30 اگست 2017ء شمارہ: [14155]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>