اتحادی عراق کی جانب جانے والے "داعش کے قافلے" کے سامنے رکاوٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 31 اگست, 2017
0

اتحادی عراق کی جانب جانے والے "داعش کے قافلے” کے سامنے رکاوٹ

ڈی مستورا کا "حقیقت پسندانہ” شامی مذاکرات کا مطالبہ

کل لبنانی نوجوان "داعش” کے خلاف فتح کا جشن مناتے ہوئے لبنانی فوجی اہلکاروں کے ساتھ فوجی گاڑی پر سوار ہیں (ا.ف.ب)

 

بيروت: كارولين عاكوم

      تنظیم "داعش” کے خلاف واشنگٹن کی قیات میں اتحادی طیاروں نے، شام لبنان سرحد سے عراقی سرحد کی جانب جانے والے قافلے کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے بمباری کی۔

      اتحاد کے ترجمان کرنل رین ڈیلن نے کہا: "ہم نے قافلے کو مشرقی جانب پیش قدمی کرنے سے روکنے کے لئے راستے میں رکاوٹ پیدا کی اور ایک چھوٹے پل کو تباہ کر دیا”۔ اتحاد نے وضاحت کی کہ انہوں نے عراق کے قریب البوکمال شہر کی جانب جانے والے راستے میں گاڑیوں اور جنگجوؤں کو ان کی شناخت اور داعش سے منسلک ہونے کی تصدیق کے بعد نشانہ بنایا ہے۔

جمعرات – 9 ذی الحجة 1438 ہجری – 31 اگست 2017ء شمارہ: [14156]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>