شام کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی پر امریکہ کی روس کو رعایت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 31 اگست, 2017
0

شام کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی پر امریکہ کی روس کو رعایت

ایک شامی بچہ سامان کے اوپر آرام کر رہا ہے جو اس کے اہل خانہ اردن کے راستے نصیب نامی سرحدی راستے سے لائے ہیں (ا.ف.ب)

 

لندن: ابراہیم حميدی

      امریکی افسران نے اپنے روسی ہم منصبوں کو عمان میں ملاقات کے موقع پر شامی علاقے درعا، قنیطرہ اور سویدا میں "جنوبی فائر بندی” پر عملدرآمد کے لئے مبصرین کی قومیت کے بارے میں رعایت دینے کی پیشکش کی ہے، تاکہ "غیر شامی افواج”، جس میں خاص طور سے ایرانی ملیشیاؤں کو اردن کی سرحد اور مقبوضہ جولان کے پہاڑوں پر جھڑپوں کو ختم کرنا ہے۔

      مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ اجلاس کے دوران امریکہ نے سیز فائر کے علاقوں میں روسی مبصرین کو تعینات کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے، جس پر دوسرے امریکی حکام اور اتحادی غصہ میں ہیں۔ علاوہ ازیں اسرائیلی حکام نے بھی یہ خیال کیا ہے کہ روس کی موجودگی شام میں اہداف کے خلاف ان کے فضائی حملے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوگی”۔

 

جمعرات – 9 ذی الحجة 1438 ہجری – 31 اگست 2017ء شمارہ: [14156]

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>