روسی طیارے دیر الزور سے محاصرے کو ختم کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: منگل, 5 ستمبر, 2017
0

روسی طیارے دیر الزور سے محاصرے کو ختم کر رہے ہیں

"قلمون کا داعشی قافلہ” ابھی تک صحرا میں گم ہے

دیر الزور کی جانب اشارہ کرنے والے نشان کے قریب شامی حکومتی افواج، جبکہ وہ شہر پر "داعش” کے محاصرے کو ختم کرنے کے قریب ہیں (ا.ب)

 

بيروت: نذير رضا

      کل روسی طیاروں نے شامی حکومتی فوج اور اس کی اتحادی فورسز کو تین سالوں میں پہلی بار شہر دیر الزور کے مضافات تک پہنچا دیا ہے، جس کا مقصد شہر پر تنظیم "داعش” کے محاصرے کو توڑنا ہے۔

      کل شام شامی حکومت کی حمایتی ایک ویب سائیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اعلی درجے کی فورسز شہر؛ جس میں 93 ہزار شہری آباد ہیں، اس پر سے محاصرے کو توڑنے کے لئے تقریبا 1800 میٹر کے فاصلے پر ہیں۔ دیر الزور میں شامی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ یہ پیش رفت حیرت انگیز ہے، جبکہ روسی ہیلی کاپٹروں نے "اس پیش رفت کو بہت آسان بنا دیا تھا”، کیونکہ اس نے تنظیم کی نقل وحرکت کو روکنے کی کاروائی میں شرکت کرتے ہوئے اس کے میکانیزم، اس کے مراکز اور دھماکہ خیز گاڑیوں کو اپنا نشانہ بنایا”۔

منگل – 14 ذی الحجة 1438 ہجری – 05 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14161]

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>