پوٹین کی طرف سے مفید شام میں دیر الروز کی شمولیت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 6 ستمبر, 2017
0

پوٹین کی طرف سے مفید شام میں دیر الروز کی شمولیت

کل دیر الروز پر بحیرہ روم میں روسی راکٹ سے "کالیبر” نامی میزائل کے داغے جانے کا ایک منظر (اے پی پی)

ماسکو: طہ عبد الواجد

        کل کرملین نے دیر الروز شہر پر تنظیم داعش کی طرف سے لگے ہوئے حصار کو ختم کرنے کے بعد شامی حکومت کی طرف سے حاصل کردہ اسٹریٹجک کامیابی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقہ میں موجود تیل والے حصوں کو مغربی حصہ میں شامی فورسز کے ماتحت مفید شام کے علاقہ میں شامل کر دیا گیا ہے اور یہ کاروائی روسی صدر فلادیمئر پوٹن کی کامیابی دلیل ہے۔

        ان علاقوں پر جہاں سات ملین افراد زندگی گزارتے ہیں داعش اپنے قبضہ کے تین سال کے بعد عراق اور شام میں مسلسل ہونے والی ناکامیابی کے بعد صحراء میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی ہے اور اسی طرح وہ چھپ چھپ کر حملہ کر رہی ہے اور وہ وادی فرات کے اس علاقہ تک پہنچ چکی ہے جو مشرقی شام اور مغربی عراق میں پھیلا ہوا ہے۔

بدھ – 15 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 06 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14162)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>