سو کئی کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حملہ کے سلسلہ میں براءت ظاہر کرنے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 7 ستمبر, 2017
0

سو کئی کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حملہ کے سلسلہ میں براءت ظاہر کرنے کی کوشش

کل بنگلا دیش سے لگی سرحدوں کو عبور کرنے کے بعد وقتی طور پر خیموں میں روہنگیا مسلمانوں کو دیکھا جا سکتا ہے

رنگون – لندن: "الشرق الاوسط”

        میانمار حکومت کی مشیر کار اونگ سان سو کئی نامی خاتون نے صوبہ راخین کے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج کی طرف سے کی جانے والی قتل وغارت گری سے براءت ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔

        سو کئی نے ترکی صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفون پربات کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیا کے مسلمانوں کے ساتھ بین الاقوامی نرم جذبات ان غیر معمولی غلط معلومات کی وجہ سے سامنے آئے ہیں جو مختلف جماعتوں کے درمیان بہت سے مشکلات کو پیدا کرنے کے لئے فراہم کیا گیا ہے۔ اسی طرح سو کئی نے اپنی حکومت کی کاروائیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس علاقہ کے تمام شہریوں کی حمایت کر رہی ہے۔

        گزشتہ دنوں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی سخت کاوائیوں کے سلسلہ میں مذمت کرنے کے لئے بین الاقوامی اسلامی اور عرب ممالک کی طرف سے بہت دباؤ ڈالا گیا ہے جبکہ اس سے قبل اقوام متحدہ نے میانمار کی حکومت کو انتہا پسندی کی حد نہ پار کرنے کی دعوت دی تھی جس کی وجہ سے 125 ہزار افراد بنگلہ دیش کی طرف فرار ہونے پر مجبور ہوئے ہیں۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 07 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>