روہنگا مسلمانوں کی چوتھائی آبادی دردناک حقیقت کے ساتھ فرار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 8 ستمبر, 2017
0

روہنگا مسلمانوں کی چوتھائی آبادی دردناک حقیقت کے ساتھ فرار

کل بنگلا دیش کی سرحد پر خیموں میں انسانی تنظیموں کی طرف سے تقسیم کئے جانے والے غزائی مدد کو حاصل کرنے کے لئے روہنگا کے پناہگزیں سبقت کرتے ہوئے

رنگون – لندن: "الشرق الاوسط”

        کل اقوام متحدہ نے تعداد کے سلسلہ میں کہا ہے کہ میانمار میں قتل وغارت گری سے بنگلہ دیش کی طرف بھاگنے والے روہنگا مسلمانوں کی تعداد 250 ہزار تک پہنچ چکی ہے اور یہ تعداد میانمار میں ان کی تعداد کا چوتھائی حصہ ہے۔ نیوز ایجنسیوں نے میانمار اور بنگلہ دیش کے درمیان ندی کے ذریعہ فرار ہونے والے پناہگزینوں کی زبانی قتل وغارت گری، لوٹ کھسوٹ، عصمت دری اور آتش زنی کے دل دہلانے والے واقعات نقل کئے ہیں۔

        کل مزید ان چند لوگوں کی لاشیں ملی ہیں جو راخین صوبہ سے نہر کے ذریعہ کشتی پر سوار ہو کر بھاک رہے تھے اور ان کی کشتی راستہ میں ڈوب گئی تھی جبکہ دوسرے افراد نے اپنی آنکھوں دیکھی کہانی بیان کی ہے کہ گزشتہ ماہ 25 اگست سے میں نے دیکھا ہے کہ گاؤں کے گاؤں جلا کر زمین بوس کر دئے گئے ہیں۔

جمعہ – 17 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 08 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: ( (14164

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>