پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 8 ستمبر, 2017
0

پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی معاہدہ

کل روس کے صدر ولادیمیر پوتین ایک اقتصادی فورم کے موقع پر جوڈو مقابلہ کا معائنہ کرتے ہوئے (اے پی پی)

سیول – ماسکو: "الشرق الاوسط”

       پوری دنیا کو شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام سے لاحق خطرات وخدشات سے بچانے کے لئے ایک بین الاقوامی معاہدہ ہوا ہے جس میں پیانگ یانگ کے خلاف حرکت کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی گئی ہے لیکن اس حرکت کی تفصیل میں ان کے درمیان اختلاف ہے۔

        شمالی کوریا کے آخری جوہری تجربہ کے وقت جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبی اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائی اون نے امریکہ کی طرف سے تیل پر لگائی جانے والی پابندی سے اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے اور امریکہ نے اس سلسلہ میں ایک قانوں بین الاقوامی امن وسلامتی کمیٹی کے سامنے بھی پیش کیا ہے۔

جمعہ – 17 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 08 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: ( (14164

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>