امریکہ کا بحرین کو 3.8 ملین ڈالر کی قیمت کے اسلحہ کی فروخت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 10 ستمبر, 2017
0

امریکہ کا بحرین کو 3.8 ملین ڈالر کی قیمت کے اسلحہ کی فروخت

امریکی وزارت دفاع (پنٹاگون)

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

         امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وزارت خارجہ نے بحرین کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدہ پر اتفاق کر دیا ہے اور ان اسلحوں کی قیمت 3.8 ملین ڈالر ہے اور اس میں ایف 16 جہاز، میزائل، دو کشتیاں اور ایک جدید ہوائی جہاز شامل ہے۔

        روئٹرز نیوز ایجنسی نے وزارت دفاع کے بیان کو نقل کیا ہے کہ فروخت کی تجویز میں لوکہیڈ مارٹن کی انیس ایف 16  جہاز شامل ہیں جس کی قیمت 2.7 ملین ڈالر ہے۔ وزارت دفاع نے اپنے دو الگ الگ بیان میں کہا ہے کہ بحرین کےساتھ دوسرے امکانی فروخت کے معاہدہ میں مشین گنوں سے لیس رائٹیون کمپنی کی دو گشت کشتی اور 221 اینٹی ٹینک میزائل شامل ہیں اور ان کے علاوہ 1.8 بلین ڈالر کی قیمت میں ایف 16 جہاز کے موجودہ بحرینی بیڑے کی اصلاح کا معاہدہ ہوا ہے۔

اتوار – 19 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 10 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14166)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>