یمن میں بغاوت کی سالگرہ، اس کے شراکت داروں کے درمیان ایک نئے تنازعہ کا باعث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 12 ستمبر, 2017
0

یمن میں بغاوت کی سالگرہ، اس کے شراکت داروں کے درمیان ایک نئے تنازعہ کا باعث

کل صنعا میں ایک ڈاکٹر بچوں کا علاج کرتے ہوئے جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ کولیرا سے متاثر ہیں (ا.ب.ا)

 

عدن: "الشرق الاوسط”

      یمن میں بغاوت کے شراکت دار؛ حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے مابین 21 ستمبر 2014 کو دارالحکومت صنعا پر اپنی افواج کے دھاوا بولنے کی سالگرہ کے موقع پر دوبارہ باہمی اختلاف ہوگیا ہے۔ صنعا میں باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ جنرل پیپلز کانگریس پارٹی (صالح ونگ) نے طرفین کے مابین بڑھتے ہوئے اختلافات کے ضمن میں دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی یاد سالگرہ کی تیاری کے لئے خصوصی کمیشن کی رکنیت سے دستبردار ہوگئی ہے۔

 

منگل – 21 ذی الحجة 1438 ہجری – 12 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14168]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>