حماس اور دحلان کے درمیان معاہدہ کے لئے امارات اور مصر کی کوششیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 13 ستمبر, 2017
0

حماس اور دحلان کے درمیان معاہدہ کے لئے امارات اور مصر کی کوششیں

السنوار اور محمد دحلان

قاہرہ: "الشرق الاوسط”

         حماس اور تحریک فتح سے علیحدہ رہنماء محمد دحلان کے درمیان ایک ایسا معاہدہ ہونے کو ہے جس کی بنیاد پر غزہ پٹی کی انتظامیہ میں ایک کردار ادا کیا جا سکتا ہے اور اس طرح ایک طرف غزہ پٹی کے شہریوں پر دباؤ کم کرنے کے لئے مصری مدد حاصل ہوگی اور دوسری طرف امارات سے مالی تعاون بھی حاصل ہو جائے گا۔

        قاہرہ میں منعقدہ مذاکرات میں شرکت کرنے والے فلسطینی اور مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ حماس کے وفد نے اصلاح پسند تحریک فتح کے ذمہ داروں کے ساتھ ایک ایسے اقدام کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے جس کی بنیاد پر حماس کی انتظامی کمیٹی کو تحلیل کر دیا جائے گا اور اس کی وجہ سے عام انتخاب اور ایک اتحادی حکومت قائم کرنے کا راستہ ہموار ہوگا۔

بدھ – 22 ذی الحجة 1438 ہجری – 13 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14168)

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>