ٹرمپ ایران کے مضر کاروائیوں کے خلاف اسٹریٹجک اعلان کے لئے مستعد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 13 ستمبر, 2017
0

ٹرمپ ایران کے مضر کاروائیوں کے خلاف اسٹریٹجک اعلان کے لئے مستعد

تہران میں خامنئی ایران کے بڑے رہنماؤں کے سامنے اپنی بات پیش کرتے ہوئے

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

       موجودہ اور سابق پانچ امریکی ذمہ داروں نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایران کی مضر کاروائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسٹریٹجک پر غور وفکر کر رہے ہیں۔

        روئٹرز ایجنسی نے ان لوگوں سے نقل کیا ہے کہ اس تجویز کو وزیر دفاع جیمس ماٹیس، وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون، قومی امن کے مشیر کا ایچ آر ماکماسٹر  اور دیگر بڑے ذمہ داروں نے تیار کر کے گزشتہ جمعہ کو قومی امن کمیٹی کے اجلاس کے دوران پیش کیا ہے اور یہ ممکن ہے کہ اس پر اتفاق ہو جائے اور حالیہ ماہ کے ختم ہونے سے پہلے ہی اس کا اعلان بھی کر دیا جائے۔ انتظامیہ کے ایک بڑے ذمہ دار نے کہا کہ ہم اس کا نام وسیع اسٹریٹجک رکھیں گے تاکہ ایران کے تمام مضر کاروائیوں پر شامل ہو سکے سکے جیسے کہ مالی امور ہیں، دہشت گردی کا تعاون ہے، ملک کے امن وسکون کو ختم کرنا ہے اور خاص طور پر شام، عراق اور یمن کے امن وامان کو ختم کرنا ہے۔

بدھ – 22 ذی الحجة 1438 ہجری – 13 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14168)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>