قطر کے مخالفین: انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ تین اختیارات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 15 ستمبر, 2017
0

قطر کے مخالفین: انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ تین اختیارات

کل لندن میں کانفرنس کے دوران دائیں جانب قطر کے مخالف خالد الہیل، درمیان میں سابق امریکی سیاست دوف زخاييم اور ان کے بازو میں جنرل چارلیس وولڈ کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

         کل لندن میں قطر کے مخالفین نے ایک کانفرنس منعقد کیا جس میں بین الاقوامی ماہرین او سیاستدانوں نے شرکت کی اور موجودہ مسئلہ کے سایہ میں قطر کے مستقبل کے بارے میں غور وفکر کیا اور قطر کو یہ مسئلہ سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی طرف سے اس کے خلاف کی جانے والے کاروائی کی وجہ سے درپیش ہے کیونکہ یہ ممالک کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کی مالی تعاون کرنے میں ملوث ہے۔

           لندن میں قطر کے مخالفین کے ترجمان خالد الہیل نے اس مسئلہ کے حل کے سلسلہ میں تین اختیارات پیش کئے ہیں اور یہی ترجیحی اختیارات ہیں۔ ان میں پہلا اختیار یہ ہے کہ یہ صورتحال سنہ 2018ء تک برقرار رہے گا، دوسرا انتظامیہ کی تبدیلی ہے اور تیسرا کسی دوسرے ملک کی مداخلت ہے۔

جمعہ – 24 ذی الحجة 1438 ہجری – 15 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14170(

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>