مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ولد الشیخ کے نائب کا عنقریب صنعاء کا دورہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 17 ستمبر, 2017
0

مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ولد الشیخ کے نائب کا عنقریب صنعاء کا دورہ

کل ریاض میں شریم اور المخلافی ملاقات کرتے ہوئے

لندن: بدر القحطانی

         ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ یمن میں اقوام متحدہ کے سفیر احمد ولد الشیخ کے نئے نائب معین شریم عنقریب مسئلہ کو حل کرنے کے لئے صنعاء جانے کو تیار ہیں جبکہ سفیر کے دفتر سے دیگر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ماہروں کی ایک ٹیم صنعاء جائے گی۔

        دو ہفتہ قبل منتخب کردہ ولد الشیخ کے نائب شریم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سفیر کا دفتر یمن کی دار الحکومت عدن میں ایک وقتی دفتر کھولنے والا ہے تاکہ امن وسلامتی قائم کرنے کے سلسلہ میں سفیر کے ٹیم ورک میں آسانی پیدا ہو اور اس نائب کا پہلا دورہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے وفد میں ایک بڑے ذمہ دار کی حیثیت سے ہوگا کیونکہ اس سلسلہ میں آخری دورہ چار ماہ قبل ولد الشیخ کی رہنمائی میں ہوا تھا۔

اتوار – 25 ذی الحجہ 1438 ہجری – 17 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14172(

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>