لندن حملے میں "صرف ایک بھیڑیا"ملوث نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 18 ستمبر, 2017
0

لندن حملے میں "صرف ایک بھیڑیا”ملوث نہیں

دہشت گردانہ حملوں کے بعد "سانبری اون ٹائمز” کے علاقے میں ایک برطانوی پولیس اہلکار (ا.ب.ا)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل برطانوی وزیر داخلہ امبر راڈ کے مطابق جمعہ کر روز لندن میٹرو دھماکے کے حادثے؛ جس میں تقریبا 30 افراد زخمی ہوگئے تھے، اس حادثے کا ذمہ دار "ایک بھیڑیا” نہیں ہے، تاہم تمام شواہد کے جمع ہونے سے پہلے ابھی نتیجہ خیزی انتہائی عجلت پر مبنی امر ہے۔ اگرچہ اس حملے کی ذمہ داری تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے مگر ابھی تک پولیس کو ایسے شواہد نہیں ملے کے جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ وہ اس حملے میں ملوث ہے۔

 

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>