برما روہنگیا کی واپسی مسترد کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 18 ستمبر, 2017
0

برما روہنگیا کی واپسی مسترد کر رہا ہے

کل بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے میں روہنگیا کی پناہ گزین خواتین امدادی تنظیموں کی طرف سے تقسیم کردہ صحت کی مصنوعات حاصل کر رہی ہیں (ا.ب)

 

رنگون: "الشرق الاوسط”

      کل برما کی حکومت نے گذشتہ ہفتوں کے دوران سرحد پار بنگلہ دیش کی جانب جانے والے روہنگیا کی واپسی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سرکاری معلومات کمیٹی نے ایک بیان میں کہا "جو افراد پرتشدد حملوں کے دوران گرفتاریوں سے خوفزدہ ہو کر دیہاتوں سے دوسرے ممالک فرار ہو چکے ہیں (وہ واپس نہیں آ سکتے)، اور جس گاؤں کے باشندے فرار نہیں ہوئے انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا”۔ اس سے قبل حکومت نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ ریاست راخین کے شمال میں ان مسلمانوں کے لئے پناہ گاہیں تعمیر کرے گی "جو یہ ثابت کریں گے کہ ان کا دہشت گردی سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے”۔

      دریں اثناء برما فوج کے سربراہ جنرل مین اونگ ہیلنگ نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلم اقلیت کے "مسٔلہ” پر متحد ہوں، کیونکہ وہ انہیں اس ملک کے اصل باشندے تصور نہیں کرتے ہیں۔

 

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>