ماسکو کا "داعش" کے خلاف جنگ میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے کردار پر شک و شبہات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 18 ستمبر, 2017
0

ماسکو کا "داعش” کے خلاف جنگ میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے کردار پر شک و شبہات

مشرقی حلب کے تحت ایک گاؤں سفلانیہ کے ایک تباہ شدہ سکول میں کلاس روم کے سامنے طلباء (رویٹرز)

 

ماسکو: طہ عبد الواحد

      روسی وزارت دفاع نے کل مشرقی شام میں دیر الزور کے علاقے میں امریکی حمایت یافتہ "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے ٹھکانوں پر ان کی افواج کے فضائی حملے کے اقدام کی نفی کی ہے اور تنظیم "داعش” کے خلاف جنگ میں ان کے کردار پر شک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

      روسی وزارت دفاع کا یہ بیان "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے الزام کے جواب میں ہے جس کے مطابق روس اور شام کی حکومتی افواج نے دیر الزور شہر کے بالمقابل دریائے فرات کے مشرقی جانب صنعتی علاقے میں ان کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔

 

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>