"حماس" اپنی حکومت کو تحلیل کر رہی ہے اور قومی اتحاد کے قیام کو چیلنج کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 18 ستمبر, 2017
0

"حماس” اپنی حکومت کو تحلیل کر رہی ہے اور قومی اتحاد کے قیام کو چیلنج کر رہی ہے

ایک فلسطینی اور اس کی دو بچیاں کل غزہ میں ایک دیوار کے سامنے سے گزر رہے ہیں جس پر لفظ "تقسیم” لکھا ہوا ہے اور اس کے گرد اس کے تباہ کن نتائج کی وضاحت کی گئی ہے (ا.ف.ب)

 

رام الله: كفاح زبون

      فلسطین میں غزہ سیکٹر کی انتظامی کمیٹی کے طور پر معروف تحریک "حماس” نے اپنی حکومت تحلیل کر دی ہے اور ؤ انتخابات کرانے پر اتفاق کی یقین دہانی کرتے ہوئے "وفاقی حکومت” کی تشکیل کی دعوت دی ہے، تاکہ غزہ سیکٹر میں اپنے کردار اور فرائض کو فوری طور پر ادا کر سکے۔ "حماس” نے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ مصر کی کوششوں کے جواب میں کیا ہے جس نے ان کی بڑے پیمانے پر حوصلہ افزائی کی ہے۔

      تحریک (حماس) نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ "مصر کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے تحریک فتح کے ساتھ قاہرہ 2011  اور اس کے ضمنی معاہدوں کے میکانیزم پر بات چیت کرنے کو تیار ہے، اور 2011 میں مختلف جماعتوں کی شرکت کے ساتھ ہونے والے مذکرات کے فریم ورک میں قومی وحدت کے ساتھ حکومت کی تشکیل کے لئے تیار ہیں”۔

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>