حکومت نے خلیج میں ہمارے بھائیوں کے حق میں غلطی کی ہے: سلطان بن سحيم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 19 ستمبر, 2017
0

حکومت نے خلیج میں ہمارے بھائیوں کے حق میں غلطی کی ہے: سلطان بن سحيم

میں عبد الله آل ثانی کی طرف سے قطری اجلاس کی دعوت پر حمایت کرتا ہوں

       شیخ سلطان بن سحیم بن حمد آل ثانی

لندن: "الشرق الاوسط”

      قطر کے شیخ عبد اللہ بن علی آل ثانی کی طرف سے، موجودہ بحران پر تبادلہ خیال کرنے اور امور کو اپنی اصل حالت میں واپس لانے کے لئے حکمران خاندان اور قومی اجلاس کی دعوت دینے کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت گزرنے کے بعد شیخ سلطان بن سحیم بن حمد آل ثانی نے "غداروں” کی دھوکہ دہی سے قطر کو بچانے کے لئے اجلاس کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کل ٹیلی ویژن کے ایک بیان کی نشاندہی کرتے ہوئے انہوں نے کہا "ان کا خیال ہے کہ وہ ایسی سرزمین پر نہیں رہیں گے، جس کی جانب اجنبی آئیں اور وہ استعمار کی بو اپنے ساتھ لائیں”۔

 

منگل – 28 ذی الحجة 1438 ہجری – 19 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14175]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>