دیر الزور ایئر پورٹ روسی کاروائیوں کا مرکز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: منگل, 19 ستمبر, 2017
0

دیر الزور ایئر پورٹ روسی کاروائیوں کا مرکز

دیر الزور ایئر پورٹ کی فضا سے لی گئی ایک تصویر ("الشرق الاوسط”)

 

بيروت: بولا اسطيح – ماسکو: طہ عبد الواحد

      شام کے افواج نے روسی طیاروں (کی حمایت) کے سائے تلے دریائے فرات کا مشرقی کنارہ پار کر لیا ہے اور طیاروں کو دیر الزور فوجی ائیر بیس پر اتار دیا ہے، تاکہ اسے روسی فوجی آپریشن کی تیاری کے لئے بطور مرکز استعمال کیا جا سکے۔

      روسی وزارت دفاع نے بیان میں کہا ہے کہ شامی حکومتی افواج روسی طیاروں کی حمایت کے ساتھ دیرالزور میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر پہنچ چکی ہے اور کئی ایک دیہات سے "داعش” کے عناصر کو نکالنے کے بعد "مغربی جانب مسلسل حملے جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ اپنے زیر کنٹرول علاقے میں توسیع کر سکے”۔

 

منگل – 28 ذی الحجة 1438 ہجری – 19 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14175]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>