لندن میٹرو بم دھماکے میں شامی طالب علم مشتبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 19 ستمبر, 2017
0

لندن میٹرو بم دھماکے میں شامی طالب علم مشتبہ

دہشت گردانہ حملے کی جگہ "پیراسنز گرین” اسٹیشن کے داخلے پر دو برطانوی خواتین پولیس اہلکار – اور فریم تصویر میں مشتبہ نوجوان یحیی فرخ (ا۔ب)

لندن: "الشرق الاوسط”

      اگرچہ برطانوی پولیس گذشتہ جمعہ کے روز ہونے والے لندن میٹرو حملے کے ضمن میں دو نئی جگہوں پر اپنی تحقیقی کاروائی کر رہی ہے، لیکن اسکارٹ یارڈ نے "الشرق الاوسط” کی طرف سے کئے گئے رابطے کے دوران حملے میں دوسرے مشتبہ شخص کی شناخت پر مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار کر دیا جسے اتوار کے روز گرفتار کیا گیا تھا۔

      لیکن برطانوی پریس لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مشتبہ شخص شامی پناہ گزین ہے جس کا نام یحیی فرخ ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ رپورٹوں اور پولیس ذرائع سے حاصل کردہ تصاویر کے بعد اس کے چہرے کی شںاخت سیکورٹی کیمروں کے ذریعے کر لی گئی ہے۔

 

منگل – 28 ذی الحجة 1438 ہجری – 19 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14175]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>