بارزانی کا تین دنوں کے دوران ریفرنڈم کے متبادل کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 20 ستمبر, 2017
0

بارزانی کا تین دنوں کے دوران ریفرنڈم کے متبادل کا مطالبہ

کل آزادی کے ریفرنڈم کی تائید میں ایک اجلاس کے دوران کرکوک کے کردی محافظ نجم الدین کریم کو دیکھا جا سکتا ہے جسے جنہیں عراقی پارلیمنٹ نے معزول کردیا ہے

انقرہ: سعید سعید عبد الرازق

         عراق کے کردستان صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ اگر تین دنوں کے دوران کوئی متبادل نہیں ملا تو صوبہ میں آئندہ پیر کے دن آزادی کے ریفرینڈم کو پائہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

        بارزانی نے آزادی کے ریفرنڈم کی تائید کرتے ہوئے ایک اجلاس میں کہا کہ اگر تین دنوں کے اندر کوئی حقیقی متبادل پیش نہیں کیا جائے گا تو ریفرنڈم کو ملتوی کرنا بہت مشکل ہو جائے گا اور اگر ہمارے حقوق کے مد نظر کوئی متبادل پیش کیا جائے گا تو ہم 25 ستمبر کو جشن منائیں گے اور اجلاس منعقد کریں گے اور اگر متبادل نہیں سامنے ہوگا تو ہم ووٹ دیں گے۔

بدھ – 29 ذی الحجہ 1438 ہجری – 20 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14176)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>