"اوپیک" کمیٹی کے اجلاس سے متعلق وزراء کے بیان کے بعد تیل کی مارکیٹ میں خرابی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 ستمبر, 2017
0

"اوپیک” کمیٹی کے اجلاس سے متعلق وزراء کے بیان کے بعد تیل کی مارکیٹ میں خرابی

آج ویانا میں وزراء کے اجلاس سے قبل متضاد وزراء کے بیانات سے مارکیٹ الجھن کا شکار رہی (رویٹرز)

 

 

كويت: وائل مہدی

      گذشتہ چند دنوں میں وزراء کے بیانات نے تیل کی عالمی پیداوار میں کمی لانے سے متعلق کنونشن میں شریک ممالک کی پیداوار پر قابو پانے کے لئے وزراء کے اجلاس کی نوعیت اور اہمیت کے بارے میں مارکیٹ میں الجھن پائی جاتی ہے۔ تیل پیدا کرنے والے عالمی ممالک میں پٹرولیم ایکسپورٹرز ممالک  کی تنظیم (اوپیک) اور اس کے علاوہ بیرونی پروڈیوسرز شامل ہیں۔

      کویت کے پیٹرولیم کے وزیر عصام المرزوق نے کل ویانا پینچنے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج (بروز جمعہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران کمیٹی کو چاہئے کہ معاہدے کی توسیع پر کسی بھی قسم کی سفارشات یا فیصلے کو قبول نہ کرے۔ تاہم ان کے الجزائر کے ہم منصب کے اس  بیان  نے "مارکیٹ میں آگ کا کام کیا” کہ اس موضوع پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔

 

جمعہ – 2 محرم 1439 ہجری – 22 سبتمبر 2017ء  شمارہ: [14178]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>