ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کو شام میں ان کے ہمنواؤں کو نشانہ بنانے کی دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 ستمبر, 2017
0

ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کو شام میں ان کے ہمنواؤں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

پرسوں شامی انتظامیہ کی فورسز اور میلیشیاؤں کی طرف سے دیر الزور فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کا منظر (اے ایف پی)

ماسکو: طہ عبد الواجد

        کل ماسکو نے واشنگٹن کو یہ آگاہ کیا ہے کہ وہ مشرقی شام کے ان علاقوں کو نشانہ بنائے گا جہاں واشنگٹن کی ہمنوا شامی ڈیموکریٹک فورسز منتشر ہیں کیونکہ انہیں علاقوں سے شام کی حکومتی فورسز اور داعش کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں میں شریک مشترکہ فورسز کے خلاف میزائل داغے جاتے ہیں۔

        روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگر کوناچینکوو نے کہا کہ دیر الروز کے قریب شامی حکومتی فورسز کو دو مرتبہ ان علاقوں سے داغے جانے والے میزائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں شام کی ڈیموکریٹک فوروز منتشر ہیں اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ مک کے اندر داعش کے خلاف جنگ کرنے میں روسی فورسز کے چند فوجی شام کی حکومتی فورسز میں شامل ہیں۔

جمعہ – 2 محرم الحرام 1439 ہجری – 22 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14178)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>