عراقی کرد آج حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، اور جغرافیائی تنازعے میں شدت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 25 ستمبر, 2017
0

عراقی کرد آج حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، اور جغرافیائی تنازعے میں شدت

بارزانی دباؤ مسترد کر رہے ہیں اور العبادی دھمکی دے رہے ہیں اور تیل کے پیداواری اسٹیشن اور ایئرپورٹ کی حوالگی کا مطالبہ کر رہے ہیں

کل اربیل میں ایک پولنگ سٹیشن پر انتخابی افسر ایک نقشے کے سامنے کھڑا ہے جس میں کردوں کی چار ممالک میں تقسیم کو واضح کیا گیا ہے (رویٹرز)، فریم تصویر میں العبادی اور بارزانی باہمی گفتگو کے دوران (ا.ف.ب) اور (رویٹرز)

 

بغداد – اربيل – لندن: "الشرق الاوسط”

      آج عراقی صوبہ کردستان کے لوگ آزادی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے پولنگ بوتھ کا رخ کر رہے ہیں تو اسی کے ساتھ ساتھ صوبے میں علاقائی تنازعہ شدت کے اختیار کر گیا ہے۔

      کل صوبائی صدر مسعود بارزانی نے ریفرنڈم ختم کرنے یا اسے مؤخر کرنے کی خاطر ڈالے جانے والے دباؤ کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کل اربیل میں پریس کانفرنس کے دوران زور دیتے ہوئے کہا "ریفرنڈم کردستان کے تمام علاقوں میں ہوگا اور کوئی بھی عہدیدار اس کاروائی کو روک نہیں سکتا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "بغداد کے ساتھ شراکت ناکام ہوگئی ہے اور ہم ایسا دوبارہ ہرگز نہیں کریں گے، ہمیں یقین ہے کہ آزادی ماضی کے سانحوں کو دوبارہ دہرانے کی اجازت نہیں دے گی”۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ "ریفرنڈم (صوبہ) کردستان کی خواہشات کے ضمن میں پہلا قدم ہے، اس کے بعد ایک طویل سفر کا آغاز ہوگا”۔

 

پیر – 5 محرم الحرام 1439 ہجری – 25 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14181]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>