باسیل اور المعلم کی ملاقات اور لبنان میں حکومتی جماعت میں الجھاؤ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 25 ستمبر, 2017
0

باسیل اور المعلم کی ملاقات اور لبنان میں حکومتی جماعت میں الجھاؤ

تنخواہوں میں اضافہ روکنے کی صورت میں حکومت کو عام ہڑتال کی دھمکی

لبنان کی حکومت کے وزیر اعظم سعد الحریری ٹیکس کے قانون کی آئینی کونسل کو ختم کرنے کے موضوع پر بحث کے لئے کل ایک خصوصی سیشن کی سربراہی کرتے ہوئے (دالاتی ونهرا)

بيروت: ثائر عباس،  كارولين عاكوم

      لبنانی صدر میشال عون اور وزیر خارجہ جبران باسیل کی شامی حکومت کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین ملاقات کے بعد اور اس کے علاوہ صدر کی "مواصلاتی چینلز” پر شامی حکومت کے ساتھ پناہ گزینوں کے مسٔلہ پر بیان، لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کی حمایتی حکمران جماعت میں غصے اور الجھاؤ کا باعث ہے۔ دریں اثناء حکومت کو ایک اور بحران کا بھی سامنا ہے، جو کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خاطر عام ہڑتال کے ذریعے آج سے کام کو روکنے سے متعلق ہے۔

 

پیر – 5 محرم الحرام 1439 ہجری – 25 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14181]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>