دیر الزور کو منظم کرنے والی "سول کونسل" اور 70 فیصد کا "شمالی فیڈریشن" کے لئے ووٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 25 ستمبر, 2017
0

دیر الزور کو منظم کرنے والی "سول کونسل” اور 70 فیصد کا "شمالی فیڈریشن” کے لئے ووٹ

دير الزور: "الشرق الاوسط”

کل "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے شام کے مشرق میں تیل کی دولت سے مالا مال گورنریٹ دیر الزور کے انتظامی امور کے لئے "سول کونسل” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جبکہ یہ تنظیم داعش کے زیر کنٹرول وہ علاقے ہیں کہ جہاں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے وہ شامی حکومتی افواج کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے۔۔۔

دریں اثناء  شام کے مشرق میں دیر الزور کے قریب "داعش” کی بمباری میں ایک روسی جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ "داعش” کے جنگجوؤں کی طرف سے اچانک مارٹر حملے کے دوران ایک روسی جنرل ویلری اسابوف ہلاک ہوگئے ہیں۔ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ ہلاک ہونے والے  اس افسر کا مشن  شام کی حکومتی افواج کو فوجی مشاورت فراہم کرنا تھا۔

 

پیر – 5 محرم الحرام 1439 ہجری – 25 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14181]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>