معاشی اعتبار سے مفید شام کے نقصان کے بعد روس کا غصہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 26 ستمبر, 2017
0

معاشی اعتبار سے مفید شام کے نقصان کے بعد روس کا غصہ

کل الرقہ کی تباہی وبربادی کے بعد شام کی ڈیموکریٹک فورسز کا ایک جنگجو اپنی تصویر لیتا ہوا

لندن: ابراہیم حمیدی

        روسی جہاز نے ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے تعاون کردہ عرب اور کرد کی ڈیموکریٹک شامی فورسز کے چند علاقوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے اور اس اقدام سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ روس ناراض ہے کیونکہ نہر فرات کے مشرق میں توانائی اور قدرتی وسائل پر واشنگٹن کے ہمنواؤں کا قبضہ ہو چکا ہے اور یہ علاقہ شامی حکومت کے لئے معاشی شہ رگ کی مانند ہے۔

        ایک کردی رہنماء نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ روس نے کونیکو گیس پلانٹ پر حملہ کیا ہے کیونکہ اس پلانٹ پر گزشتہ ہفتہ کے دن ڈیموکریٹک فورسز نے قبضہ کر لیا ہے لیکن روس نے اس حملہ کی نفی کی ہے۔

منگل – 6 محرم الحرام 1439 ہجری – 26 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14182)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>