کردیوں کے خلاف ترکی اور عراقی کاروائی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 27 ستمبر, 2017
0

کردیوں کے خلاف ترکی اور عراقی کاروائی

کل ترکی کے سرحد پر واقع سیلوبی علاقہ میں مشق کرتے ہوئے دو فوجی عراقی اور ترکی چھنڈا لئے ہوئے

انقرہ: سعید عبد الرازق

        کل انقرہ اور بغداد نے کردی ریفرینڈم کے جواب میں باہمی کاروائی کو تیز کر دیا ہے اور اس کا مقصد عراق کے کردستانی علاقہ میں دباؤ ڈالنا ہے۔

        ترکی حکومت نے پابندیوں کا اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کاروائی سے پورے علاقہ کے لوگ متاثر ہوں گے اور ان کے تیل کو بند کر دیا جائے گا اور اسی طرح اس نے بغداد کی حکومت کے ساتھ مل کر فوجی مداخلت کرنے کے سلسلہ میں بہت زیادہ احتمال کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ عراقی فوج سرحد کے قریب ترکی فوج کی طرف سے کی جانے والی مشق میں شرکت کرے گی۔

بدھ – 7 محرم الحرام 1439 ہجری – 27 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14183)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>