حمص میں ایران کا ایک تیل ریفائنری اور واشنگٹن پریشانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 27 ستمبر, 2017
0

حمص میں ایران کا ایک تیل ریفائنری اور واشنگٹن پریشانی

کل ادلب کے جسر الشغور نامی علاقہ پر روسی حملہ کا ایک منظر

بیروت: کارولین عاکوم

        ایران شہر حمص کے قریب شامی حکومت کے علاقہ میں ایک ایسے وقت میں  ایک تیل ریفائنری قائم کرنے جا رہا ہے جس میں امریکہ کے چیف اسٹاف جوزیف ڈانفورڈ نے اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ شام میں ایران کی کاروائی تیز ہو چکی ہے۔

        کل فارس نیوز ایجنسی نے ایرانی تیل صنعت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بہاؤ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر اکبر زمانیان کی بات نقل کی ہے کہ یہ ریفائنری حمص کے قریب قائم کیا جائے گا اور اس کی روزانہ کی پیداوار 140 ہزار بیرل ہوگی اور یہ اقدام اس تجارتی معاہدہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے جس کا اعلان ایران نے کیا ہے اور اس نے مزید یہ بھی نقل کیا ہے کہ ایران قائم شدہ ریفائنری کو دوبارہ قائم کرنے کی ذمہ داری قبول کرے گا۔

بدھ – 7 محرم الحرام 1439 ہجری – 27 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14183)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>