"کرکوک بارودی سرنگ" میں دھماکے کا خطرہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: جمعرات, 28 ستمبر, 2017
0

"کرکوک بارودی سرنگ” میں دھماکے کا خطرہ

عراقی پارلیمنٹ العبادی کو "پیشمرگ” کے لئے افواج بھیجنے کا پابند کر رہی ہے – اور 92 فیصد آزادی کے حق میں

العبادی کل پارلیمانی اجلاس کے دوران (ا.ب)

 

بغداد ـ اربيل: "الشرق الاوسط”

      کل عراقی صوبہ کردستان پر علاقائی دباؤ اس وقت بڑھ گیا جب الیکشن کمیشن کی طرف سے نتائج کا اعلان کیا گیا کہ گذشتہ پیر کے روز آزادی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں 92 فیصد افراد نے اس کے حق میں رائے دی ہے۔ جبکہ اربیل اور بغداد کے مابین علاقوں کے بارے میں بھی تنازعہ پایا جاتا ہے اور خاص طور پر تیل کی دولت سے مالا مال کرکوک جو بارودی سرنگ کے پھٹنے کے خطرے سے دوچار ہے۔

      کل عراقی پارلیمانی نمائندگان نے ایک بل منظور کیا جس کے مطابق وزیر اعظم حیدر العبادی کو کردستان کے ساتھ متنازع علاقوں؛ جن میں کرکوک بھی شامل ہے، ان میں افواج بھیجنے کا پابند کیا گیا ہے، تاکہ ان علاقوں میں "پیشمرگ” کی پیش رفت کے لئے تیاری کی جائے۔ کیونکہ ان مختلف النسل علاقوں میں جھڑپیں ہونے کا خطرہ پایا جاتا ہے۔ دریں اثناء العبادی نے کمیٹی کے اجلاس کے دوران زور دیا کہ ان کی حکومت ریفرنڈم کو مسترد کرتی ہے اور اربیل کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل کے فیصلے سے یہ مراد نہیں کہ "اجارہ دارانہ کو چاہے فیصلہ کر لیا جائے”۔

جمعرات – 8 محرم الحرام 1439 ہجری – 28 ستمبر 2017ء شمارہ: [14184]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>