ہم سہ رکنی حکومت کی بحالی کے قریب ہیں: ہادی "الشرق الاوسط" سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 28 ستمبر, 2017
0

ہم سہ رکنی حکومت کی بحالی کے قریب ہیں: ہادی "الشرق الاوسط” سے

 

لندن: بدر القحطانی

      یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے ملک کے لئے تین حکام کی بحالی کے منصوبے کی تکمیل کے قریب ہونے کی یقین دہانی کی ہے۔ انہوں نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انقلابیوں کی جانب سے انہیں گھر میں جبری قیدی بنائے جانے کے اور پھر رہائی پانے کے بعد عدن پہنچنے کے وقت سے ہی اس کوشش میں ہیں کہ "آئینی اداروں کو فعال بنایا جائے اور ان کی حفاظت کی جائے، جن میں سب سے پہلے اور اہم ترین صدارتی ادارہ ہے، اس کے بعد ہم نے حکومت کی بحالی کا کام کیا اور حال ہی میں ہم نے عدلیہ کے اداروں کو فعال بنایا ہے۔ اب جلد ہی ہم عدن میں ایوان نمائندگان کے اجلاسوں کے ذریعے سہ رکنی حکومت کے انتظامات کو مکمل کر لیں گے۔

 

جمعرات – 8 محرم الحرام 1439 ہجری – 28 ستمبر 2017ء شمارہ: [14184]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>