کانگریس آج "حزب اللہ" کے خلاف پابندیوں کا فیصلہ کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 28 ستمبر, 2017
0

کانگریس آج "حزب اللہ” کے خلاف پابندیوں کا فیصلہ کر رہی ہے

گذشتہ اگست میں لبنان کے جنوبی گاؤں الخیام میں حزب اللہ کے حمایتی اسرائیلی جنگ کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر جمع ہیں (رویٹرز)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      پروگرام کے مطابق آج امریکی کانگریس "حزب اللہ” لبنانی کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرے گی۔ ایوان نمائندگان میں خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ ایڈرویس اور اہم ڈیموکریٹک رکن ایلیوٹ انجیل نے قانون سازی کے لئے یہ بل کمیٹی کو پیش کیا۔

      پہلے قانون (HR 3329) کا مقصد "حزب اللہ” کی طرف سے فنڈ جمع کرنے کی صلاحیت کو محددد کیا جائے گا اور اسے عالمی مالی نظام تک رسائی اور دیگر مالی اداروں کے ساتھ معاملات کرنے سے روکا جائے گا۔ جبکہ دوسرے قانون (HR 3342) کے ذریعے "حزب اللہ” کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور شہریوں کو بطور انسانی ڈھال کے استعمال کرنے کے پس منظر میں اس پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

جمعرات – 8 محرم الحرام 1439 ہجری – 28 ستمبر 2017ء شمارہ: [14184]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>