بارزانی آزادی کو دو سال کے لئے منجمد کرنے کو" تیار" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 29 ستمبر, 2017
0

بارزانی آزادی کو دو سال کے لئے منجمد کرنے کو” تیار”

کل اربیل انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر استنبول جانے والے مسافر رجسٹریشن کی کاروائی کا انتظار کر رہے ہیں، جبکہ آج سے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ معطل ہو رہا ہے (ا.ف.ب)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل باخبر ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ عراقی صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے کل عراقی نائب صدر ایاد علاوی کو بتایا ہے کہ وہ گذشتہ پیر کے روز آزادی کے لئے صرف صوبے کی سطح کے ریفرنڈم کرانے کے پس منظر میں بغداد اور اربیل کے مابین بڑھتے ہوئے بحران کے بارے میں جواب دینے کو تیار ہیں۔

      ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ بارزانی نے تحریری جواب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے کہ وہ "دو سال تک انتظار کرنے کو تیار ہیں، تاکہ باہمی مذاکرات کے ذریعے تمام مسائل اور فائلوں پر بات چیت کی جا سکے، جس سے ہماری عوام کا مستقبل بنانے کے لئے ہم باہمی شریک بنیں اور کسی ایک خطے پر کوئی امر مسلط نہ کیا جائے”۔ انہوں نے متنازع علاقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ بات کہی جن میں کرکوک بھی شامل ہے، اس کے بارے میں علاوی نے آئین کا سہارا لینے کی تجویز پیش کی تھی۔

 

جمعہ – 9 محرم 1439 ہجری – 29 ستمبر 2017ء شمارہ: [14185]

 

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>