ادلب کے بارے میں پوٹن اور اردگان کے "دو معاہدے" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 29 ستمبر, 2017
0

ادلب کے بارے میں پوٹن اور اردگان کے "دو معاہدے”

 

انقرہ: سعيد عبد الرازق

      کل انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے مابین سربراہی ملاقات پر "ادلب فائر بندی” کا غلبہ رہا۔ باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ اردگان اور پوٹن نے "شام کے شمال مغرب میں ادلب میں کشیدگی کو کم کرنے کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی، پھر حتمی طور پر ان علاقوں میں فوج کی تعیناتی کے طریقہ کار پر تبادلۂ خیال کیا”۔ کیونکہ ماسکو یہ چاہتا ہے کہ ترکی کی موجودگی صرف مبصرین تک محدد رہے اور بدلے میں ترکی "آزادی شام اتھارٹی” پر زمینی حملے کرے، جس میں "فتح شام” (سابقہ نصرت فرنٹ) کے گروپ شامل ہیں۔

 

جمعہ – 9 محرم 1439 ہجری – 29 ستمبر 2017ء شمارہ: [14185]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>