لیبیا میں ابو برکات کی طرف سے از سر نو داعش کا قیام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 30 ستمبر, 2017
0

لیبیا میں ابو برکات کی طرف سے از سر نو داعش کا قیام

سرت علاقہ میں داعش کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کے دوران لیبی فوج کے ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: خالد محمود

       ساحلی شہر کے اندر قومی اتحادی حکومت کی ہمنوا فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد الغصری نے ایک ایسے وقت میں جس میں تنظیم داعش کو از سر نو ایک نئی قیادت کی رہنمائی میں قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم کی وجہ سے ایک عالمی خطرہ لکا اندیشہ ہے اور اس تنظیم کی نگاہ میں کوئی بھی حکومت خاص نہیں ہے۔ انہوں نے یہ اعلان افریقہ کی امریکی فوجی قیادت کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد کیا ہے جس اعلان میں امریکی فوجی نے کہا ہے کہ امریکی فضائی ہتھیار نے اس تنظیم کے نئے علاقوں پر حملہ کیا ہے جس اس کے نامعلوم اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

ہفتہ – 9 محرم الحرام  1439 ہجری – 30 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14186)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>