واشنگٹن کی طرف سے جوہری معاہدہ ختم کئے جانے کی صورت میں ایران کا یورینیم کی افزودگی کے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 1 اکتوبر, 2017
0

واشنگٹن کی طرف سے جوہری معاہدہ ختم کئے جانے کی صورت میں ایران کا یورینیم کی افزودگی کے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ

ظریف کو گزشتہ ماہ منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے جلسوں میں ایک کانفرنس میں حاضر ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

        کل ایران نے یورینیم کی افزودگی کے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ کیا ہے اور اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امید ہے کہ یہ بات صدر ڈونالڈ ٹرمپ کانگریس کو پہنچا دیں کہ تہران جوہری معاہدہ کا ملتزم نہیں ہے اور ٹرمپ کی طرف سے جوہری معاہدہ کو کالعدم کردینے کی وجہ سے ایران پر پابندی لگائے جانے کی صورت میں ایک نیا دروازہ کھل جائے گا۔

        یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل از سر نو اہل یورپ سے جوہری معاہہ کو بچانے کے لئے مدد طلب کی ہے اور انہیں قیادت ورہنمائی کرنے کی دعوت دی ہے کیونکہ ٹرمپ کی طرف سے اس سلسلہ میں نظر ثانی کرنے کی دھمکی مل رہی ہے۔ ظریف نے برطانیہ کی گارڈیان میگزین کے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں توقع ہے کہ ٹرمپ جوہری معاہدہ پر ایران کے عزم وارادہ کی توثیق کرنے سے انکار کے ذریعہ اپنے دھمکی کو اس رپورٹ میں نافذ کریں گے جسے وہ 15 اکتوبر کو کانگریس میں پیش کرنے والے ہیں۔

اتوار – 10 محرم الحرام  1439 ہجری – 1 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14187)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>