میڈریڈ اور کیٹالونیا کے مابین نظریاتی تنازعہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 2 اکتوبر, 2017
0

میڈریڈ اور کیٹالونیا کے مابین نظریاتی تنازعہ

ریفرنڈم کے روز درجنوں زخمی –  پولیس کی طرف سے طاقت کا استعمال اور بیلٹ بکس ضبط

کل بارسلونا کے وسط میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر پولیس کیٹالونیا کے شہریوں کو پیچھے دھکیل رہی ہے (ا۔ب۔ا)

بارسلونا – میڈریڈ "الشرق الاوسط”

کل کیٹالونیوں نے ہسپانوی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے صوبے کی آزادی کے لئے ریفرنڈم میں شرکت کی، جبکہ کشیدگی اور جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جلد ہی یہ کاروائی دونوں جانب نظریاتی تنازعے کی شکل اختیار کر گئی، جب وزیر اعظم ماریانو راجوئے نے زور دیا کہ ریاستی قانون خود ریفرنڈم کرانے سے روکتا ہے اور "کیٹالونیا میں کوئی خود مختاری ریفرنڈم نہیں تھا”۔ لیکن علاقائی حکومت کے سربراہ کارلس بیگڈومونٹ نے اعلان کیا کہ کیٹولونیا نے "آزادانہ ریاست بننے کا حق حاصل کر لیا ہے”۔ انہوں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "حق رائے دہی” کے بارے میں "ہسپانوی خلاف ورزی” کا نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم کے "نتائج کا اعلان چند دنوں میں کر دیا جائے گا”۔ ابھی تک صوبائی پارلیمنٹ نے آزادی کے اعلان کو مسترد نہیں کیا، اور اس کا کہنا ہے کہ کل اسپین میں ہونے والے ریفرنڈم نے "کیٹالونیا کے ساتھ ایک تاریخی شرمساری کے صفحے کو رقم کیا ہے”۔

 

پیر- 12 محرم 1439 ہجری- 02 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14188]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>