فرانس، مارسیلے میں چاقو کے حملے میں دو ہلاکتیں – اور داعش کی طرف سے ذمہ داری قبول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 2 اکتوبر, 2017
0

فرانس، مارسیلے میں چاقو کے حملے میں دو ہلاکتیں – اور داعش کی طرف سے ذمہ داری قبول

فرانسیسی سیکورٹی فورسز نے جائے حادثہ کو گھیر رکھا ہے (ا.ف.ب)

 

مرسیلے: "الشرق الاوسط”

      تنظیم داعش نے کل فرانس کےجنوبی شہر مرسیلے میں ایک اہم ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حملے کے دوران، فوج کی طرف سے حملہ آور کو مارنے سے قبل اس نے دو خواتین  کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور نے قتل کی کاروائی میں پہلی خاتون کو ذبح کرنے  اور دوسری خاتون کے پیٹ میں چاقو کھونپنے سے پہلے "اللہ اکبر کا نعرہ” لگایا۔

      اسٹیشن پر موجود فورسز نے حملے کا جواب دیتے ہوئے حملہ آور کو مار دیا، جبکہ ان فورسز میں حساس مقامات کی حفاظت کے لئے تعینات خصوصی فورس بھی شامل تھی۔ تنظیم "داعش” نے اپنی ایجنسی "اعماق” پر جاری بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پیر- 12 محرم 1439 ہجری- 02 اكتوبر 2017ء شمارہ: (14188)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>