غزہ کی "وفاقی حکومت" کل عباس کے گھر اجلاس منعقد کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 2 اکتوبر, 2017
0

غزہ کی "وفاقی حکومت” کل عباس کے گھر اجلاس منعقد کر رہی ہے

غزہ میں ایک دکاندار اپنی دکان کے دروازے کے ساتھ فلسطینی پرچم بلند کر رہا ہے اور محمود عباس اور رامی الحمد اللہ کی تصاویر کا بینر چسپاں کر رہا ہے (ا.ف.ب)

 

رام الله: كفاح زبون

      آج (بروز پیر) فلسطین کی "قومی مصالحتی حکومت” غزہ کی پٹی میں جانے کی تیاری کر رہی ہے، دریں اثناء تحریک حماس نے وزیر اعظم رامی الحمداللہ کا خیر مقدم کرنے کے منصوبے کے تحت صدر محمود عباس کا گھر سجایا ہے جہاں 2014 کے بعد کل پہلے اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

      کل رام اللہ میں الحمداللہ نے وزارتی کابینہ کے اجلاس کے دوران یقین دہانی کی کہ وہ "تقسیم کاری کے صفحے کو پلٹ کر دوبارہ عوامی اور ادارتی وحدت کی خاطر” غزہ جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہم غزہ مثبت سوچ لے کر جا رہے ہیں اور مصالحت کی کوششوں کی حمایت میں اپنا حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ملک اپنی عوام اور اداروں کے اعتبار سے متحد ہو جائے”۔

 

پیر – 12 محرم 1439 ہجری – 02 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14188]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>