شاہ سلمان کا آئندہ جمعرات کے روز روس کا دورہ اور 10 ملیار ڈالر کے مشترکہ منصوبہ جات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 3 اکتوبر, 2017
0

شاہ سلمان کا آئندہ جمعرات کے روز روس کا دورہ اور 10 ملیار ڈالر کے مشترکہ منصوبہ جات

سنہ 2015 کی تصویر جس میں شاہ سلمان بن عبد العزیز انطالیہ میں صدر ولادیمیر پوٹن سے مصافحہ کررہے ہیں (ا. ف. ب)

 

رياض: نايف الرشيد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز پرسوں (جمعرات) سے روس کا سرکاری دورہ شروع کر رہے ہیں، جس کے دوران وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ دریں اثنا دونوں رہنما دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیں گے اور علاقائی و بین الاقوامی فائلوں سمیت خطے کے بحرانوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

روس میں سعودی عرب کے سفیر نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خادم حرمین شریفین کا یہ دورہ صدر پوٹن کی دعوت پر ہے، جس سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا، "اور ہم جلد ہی بڑے وسیع پیمانے پر قابل اعتماد ترقی دیکھیں گے”۔

انہوں نے ٹیلی ویژن چینل "العربیہ” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری کے شعبہ میں سعودی عرب – روس کا تعاون فعال انداز سے جاری ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ دونوں جانب نے مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے 10 ملیار ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے صرف توانائی کے شعبہ میں نہیں بلکہ اس میں دیگر شعبہ جات؛ جیسے فارمیسی، صنعت اور کمیونیکیشن کے شعبے بھی شامل ہیں۔

 

منگل – 13 محرم 1439 ہجری – 03 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14189]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>