"لاس ویگاس میں" ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ کا سب سے بدترین قتل عام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 3 اکتوبر, 2017
0

"لاس ویگاس میں” ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ کا سب سے بدترین قتل عام

اتوار کی شب لاس ویگاس میں فائرنگ کی جگہ سے لوگ بھاگ رہے ہیں (ا.ف.ب)

 

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      گذشتہ اتوار کی رات امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک مسلح شخص نے کم از کم 58 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا ہے۔ حادثے میں حملہ آور سٹیفن پڈک نے کھلی فضا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ کے لئے جمع افراد پر فائر کھول دیا، جبکہ فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست ہائے متحدہ امریکی کی تاریخ کا بدترین واقعہ شمار کیا جا رہا ہے۔

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فائرنگ کے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے "خالص برائی” سے تعبیر کیا، لیکن حملہ آور کے لئے "دہشت گرد” کا لفظ بالکل نہیں استعمال کیا۔

منگل – 13 محرم 1439 ہجری – 03 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14189]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>