کاتالونیہ بحران کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے مطالبے پر یورپ کی سرد مہری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 3 اکتوبر, 2017
0

کاتالونیہ بحران کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے مطالبے پر یورپ کی سرد مہری

کل بارسلونا میں آزادی کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کا منظر (ا.ف.ب)

لندن: محمد فہمی

      کل اسپین کے صوبے کاتالونیہ کے صدر کارلیس بیگڈیمونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز منعقدہ ریفرنڈم میں شریک 90 فیصد لوگوں نے صوبے کی اسپین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جبکہ مڈریڈ کی جانب سے ریفرنڈم کی قانونی حیثیت کو مسترد کئے جانے کے بعد صوبائی صدر نے بحران کے حل کے لئے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا۔

     یوں معلوم ہوتا ہے کہ کاتالونیہ کی طرف سے اس بحران کو عالمی سطح پر اٹھانے کی کوشش کو یورپی سرد مہری کا سامنا ہے۔ کیونکہ "یورپی کمیشن” نے تشدد کو "سیاسی آلہ” کے طور پو استعمال کرنے کو مسترد کرتے ہوئے صرف دونوں پارٹیوں کو بات چیت کی دعوت دی ہے۔ دریں اثناء کل اقوام متحدہ نے مڈریڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریفرنڈم کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات  کی تحقیق کرے۔

 

منگل – 13 محرم 1439 ہجری – 03 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14189]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>