ایران ٹرمپ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لئے عمان کو تجاویز پہنچا رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 3 اکتوبر, 2017
0

ایران ٹرمپ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لئے عمان کو تجاویز پہنچا رہا ہے

عمان کے بادشاہ قابوس بن سعيد کل مسقط میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظريف اور سفیر محمد رضا نوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے (ایرانی خارجہ ٹیلیگرام)

 

لندن: امير طاہری

کل جبکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف "کاروباری دورہ” پر مسقط پہنچے تو اسی اثنا میں تہران کے ذرائع نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر نے عمان کے خارجہ امور کے عہدیدار یوسف بن علوی بن عبداللہ کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ایرانی "جوہری معاہدے” سے متعلق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تصادم سے بچاؤ کے لئے تجاویز پیش کیں تاکہ وہ انہیں واشنگٹن  تک پہنچائیں۔

"مشترکہ جامع ایکشن پلان” کے نام سے معروف اس معاہدے میں شامل ہے کہ اگر ایران اپنے ایٹمی پروگرام کی سرگرمیوں کو منجمد کرتا ہے تو اس کے بدلے اس پر سے کچھ پابندیاں عارضی طور پر اٹھا لی جائیں گی۔

 

منگل – 13 محرم 1439 ہجری – 03 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14189]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>