شامی اور عراقی سرحدوں پر امریکی اور روسی مقابلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 4 اکتوبر, 2017
0

شامی اور عراقی سرحدوں پر امریکی اور روسی مقابلہ

روسی وزارت دفاع کی جانب سے نشر کردہ ایک جگہ کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے بارے میں یہ کہا گیا کہ یہ داعش کی جگہ ہے اور حملہ شام کے نامعلوم مقام پر بمباری کیا گیا(رائٹرز)

انقرہ: سعید عبد الرازق

       روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراقی سرحد کے قریب دیر الزور نامی شامی گورنریٹ میں واقع المیادین شہر میں تمہیدی طور پر مسلسل فضائی حملہ کرنے میں سبقت سے کام لیا ہے اور ان حملوں کی وجہ سے بہت سارے شہریوں نے اس علاقہ سے راہ فرار اختیار کیا ہے۔

        حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے کل اعلان کیا ہے کہ شامی حکومت اور روسی فورسز المیادین شہر میں غیر معمولی فضائی حملہ کے ذریعہ بڑی فوجی کاروائی کے لئے مستعد ہے اور شامی وروسی جہازوں نے المیادین شہر اور اس کے گاؤں وقصبوں پر دسیوں فضائی حملے کئے ہیں۔

بدھ – 14 محرم الحرام  1439 ہجری – 4  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14190)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>